حرم امام رضا علیہ السلام کے زیر انتظام ’’رضوی ہسپتال‘‘ میں ایک نوزاد بچے کے قلب کا آپریشن کامیابی کے ساتھ انجام پایا اور اس کی جان بچا لی گئی، اسے ٹیٹرالوجی آف فالوٹ کہا جاتا ہے، یہ ایک پیدائشی نقص ہے جو دل کے ذریعے عام خون کے بہاؤ کو متاثر کرتا۔