پیغمبر عظیم الشان حضرت محمد مصطفی(ص) کی بعثت کے موقع پر حرم امام رضا علیہ السلام کو خصوصی برقی قمقموں کی لائٹنگ سے سجانے کے ساتھ ساتھ زائرین و مجاورین کی پذیرائی کے لئے ہر قسم کے ضروری اقدامات کئے گئے ہیں۔