انجمنِ ادبی رضوی کی خصوصی نشست ’’فاطمی شاعری کے فنّی اور معرفتی پہلوؤں کا ازسرِنو جائزہ‘‘ آستان قدس رضوی کے ادارۂ تخلیقاتِ فنی کے زیرِ اہتمام، حجۃ الاسلام علی مقدم کی شرکت سے حرمِ مطہر رضوی کے ہالِ اجتماعاتِ فاطمیون میں منعقد ہوئی۔