۱۳ رجب المرجب ولادتِ باسعادت حضرت امیر المومنین علیہ السّلام کو اسلامی جمہوریہ ایران میں روز پدر کے عنوان سے منایا جاتا ہے، اس موقع پر ۱۱ ممالک کے باب بچوں نے حرم حضرت امام رضا علیہ السّلام کے دارالرحمہ نامی ہال میں حاضر ہو کر جشنِ مولود کعبہ منایا۔