عالمی یومِ اینیمیشن کے موقع پر رضوی ہائر اسکول آف آرٹس کے زیرِ اہتمام نگار خانۂ رضوان میں ’’سینما کی شام‘‘ کے عنوان سے ایک خصوصی نشست منعقد ہوئی۔ اس نشست میں آستان قدس رضوی کے ادارۂ تخلیقاتِ فنّی کے سربراہ امیر مہدی حکیمی، ایران کے قومی اینیمیشن فاؤنڈیشن کے سربراہ ناصر جاہد نیا اور اینیمیشن فلموں کے پروڈیوسر محمد مہدی مشکوری نے شرکت کی۔
آپ کا تبصرہ