-
آستان قدس رضوی کے ریسرچ معاونین کا بین الاقوامی امور کے شعبے میں باہمی تعاون میں اضافے پر زور
اس مقدس آستانے کے ذیلی اداروں کے مابین بین الاقوامی شعبے میں باہمی تعاون میں ہم آہنگی پیدا کرنے کے مقصد سے آستان قدس رضوی کے ریسرچ معاونین کا اجلاس منعقد ہوا۔
-
ہندوستان کے ممتاز عالم دین کی جانب سے اسلامی وحدت کی ضرورت پر تاکید/ برصغیر اوردنیا میں اسلامی بیداری کی ایک جھلک
اس وقت جہاں مین اسٹریم میڈیا کا مقصد ایران اور اس کے قائدین کی مسخ شدہ اور مخدوش تصویر پیش کرنا ہے ،ایسی صورت میں ان افراد کی آواز سننا قابل توجہ ہے جو دنیا میں ہونے والی ثقافتی و سماجی تبدیلیوں کے مرکز سے ایران کا رخ کرتے ہیں۔
-
عالم اسلام کی وحدت میں حضرت امام علی رضا(ع) کی شخصیت کا لافانی عنصر
بحرین کے ممتاز عالم دین شیخ عبد اللہ احمد الدقاق نے مشہد مقدس میں منعقدہ بین الاقوامی کانفرنس’’وحدت اسلامی‘‘ کے دوران شہید رہبر(رح) کے اس کانفرنس کے مہمانوں کی ملاقات کا ایک دلچسپ واقعہ بیان کیا۔
-
قائد شہید امت کی دانشمندانہ اسٹریٹیجی نےدشمنوں کی سازشوں کو ناکام بنادیا
مشہد میں بین الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس کے موقع پر انصاراللہ یمن کے ایک رہنما احمد عبدالملک نے اس کانفرنس کی اسٹرٹیجیک اہمیت پر زور دیتے ہوئے اسے امت اسلامیہ کے اتحاد کی تقویت کے سلسلے میں اسلامی جمہوریہ ایران کے بانی اور رہبرشہید انقلاب کی اہم اسٹرٹیجی کا تسلسل قرار دیا۔
-
رضوی یونیورسٹی اور جامعہ المصطفی مشہد برانچ کے درمیان مشترکہ تعاون کا آغاز
علوم اسلامی رضوی یونیورسٹی اور جامعہ المصطفی العالمیہ مشہد برانچ کے درمیان مشترکہ تعاون کا آغاز ہوگيا ہے جس کے نتیجے میں غیر ملکی طلبا کی تعلیم اور ان کے داخلے کے تعلق سے ان اعلی تعلیمی اداروں کے درمیان تعاون میں توسیع کا راستہ بھی ہموار ہوگيا ہے ۔
-
آستان قدس رضوی؛ اسلامی جمہوریہ ایران کی ثقافتی سفارت کاری کو مضبوط بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے
کالج آف انٹرنیشنل ریلشنز کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر نے کہا کہ طلباء کا آستان قدس رضوی کی صلاحیتوں سے آگاہ ہونا ،مستقبل میں ملکی سفارت کاری کو مضبوط بنانے میں ایک اہم بنیاد ہے۔