-
حرم امام رضا(ع) میں دعائے عرفہ کی قرائت
مؤرخہ پانچ جون 2025 بروز جمعرات کو حرم امام رضا علیہ السلام میں دعائے عرفہ پڑھی گئی ، اس دعائیہ پروگرام کے دوران حجت الاسلام والمسلمین عبد الحسین ذاکر نے خطاب فرمایا اور سید مہدی میرداماد نے مصائب اور مرثیے پڑھے۔
-
حضرت امام محمد باقر(ع) کی شہادت کی مناسبت سے حرم امام رضا(ع) میں عزاداری کے مختلف پروگراموں کا انعقاد
حضرت امام محمد باقر علیہ السلام کی شہادت کی مناسبت سے حرم امام رضا(ع) میں عزاداری کا پروگرام منعقد کیا گیا جس میں زائرین کی کثیر تعداد نے شرکت فرمائی۔
-
عید سعید قربان کی مناسبت حرم امام رضا(ع) میں چراغانی
عید سعید قربان کی مناسبت سے حرم امام رضا(ع) میں چراغانی کی گئی اور پھولوں سے سجایا گیا۔
-
حرم امام رضا(ع) میں اردو زبان زائرین کے لئے حضرت امام خمینی(رہ) کی یاد میں عالمی ہمدردی اور یکجہتی کانفرنس کا انعقاد
حرم امام رضا(ع) میں اردو زبان زائرین کے لئے حضرت امام خمینی(رہ) کی یاد میں عالمی ہمدردی اور یکجہتی کانفرنس منعقد کی گئ۔