اسلامی انقلاب کی کامیابی کی 46 ویں سالگرہ کے موقع پر حرم امام رضا علیہ السلام اللہ اکبر کے نعروں سے گونج اٹھا۔
مؤرخہ 9فروری 2025 بروز اتوار کو رات 9 بجے ،عزت و افتخار کے ساتھ اسلامی جمہوریہ ایران کےچھیالیس سال مکمل ہونے کےشکرانے کے طور پر پورے ملک سمیت حرم امام رضا(ع) میں اللہ اکبر کے نعرے لگائے گئے ۔