حضرت امام علی النقی الہادی علیہ السلام کی شہادت کے موقع پر حرم امام رضا علیہ السلام میں سوگ کی علامت کے طور پر سیاہ پرچم اور بنرز نصب کئے گئے ہیں جس سے پورا حرم سوگوار دکھائی دے رہا ہے ۔