-
ECO آرگنائزیشن کے 28 ویں اجلاس کے شرکاء کی آستان قدس رضوی کے متولی سے ملاقات
ای سی او(ECO) آرگنائزیشن کے 28 ویں اجلاس میں شریک وزرائے خارجہ اور سینئر حکام کے ایک گروپ نے مؤرخہ2 دسمبر2024 بروز سوموار کی شام کو آستان قدس رضوی کے متولی آیت اللہ احمد مروی سے حرم امام رضا(ع) کے ولایت ہال میں ملاقات کی۔
-
ای سی او(ECO) کے رکن ممالک کے 28 ویں اجلاس کے شرکاء کی حرم امام رضا(ع) میں حاضری
ای سی او(ECO) کے رکن ممالک کے وزرائے خارجہ اورسینئرز حکام جو ای سی او کے اٹھائیسویں اجلاس میں شرکت کے لئے مشہد مقدس تشریف لائے تھے انہوں نے مؤرخہ 2 دسمبر2024 بروز سوموار کی شام کو آستان قدس رضوی کے میوزیمز کا وزٹ کیا اور حرم امام رضا علیہ السلام کی زیارت سےبھی مشرف ہوئے
-
چھٹی عالمی کانگریس امام رضا(ع) کے پہلے خصوصی اجلاس کا انعقاد
آستان قدس رضوی کی علمی و ثقافتی آرگنائزیشن کی کاوشوں سے ’’انسانی عزت و وقار اور انسانی حقوق‘‘ کے موضوع پر چھٹی عالمی کانگریس امام رضا(ع) کے پہلے خصوصی اجلاس کا انعقاد کیا جائے گا۔
-
لبنان میں ضاحیہ اور صیدا کے شہداء کے مزارات پر حرم امام رضا(ع) کے خادموں کی حاضری اور خراج عقیدت
حرم امام رضا علیہ السلام کے خادموں نے شہدائے ضاحیہ کی قبروں پر حاضری دی اور ان شہداء کو خراج عقیدت پیش کیا۔
-
حرم امام رضا(ع) کے خادموں کی موجودگی میں شہید علی یحیی کی تشیع جنازہ
مؤرخہ یکم دسمبر 2024 بروز اتوار کو حزب اللہ لبنان کے شہید علی یحیی شیعتو کی تشیع جنازہ بیروت میں انجام پائی جس میں حرم امام رضا(ع) کے خادموں نے گنبد منورہ رضوی کے متبرک پرچم کے ہمراہ شرکت فرمائی۔