-
رضوی ہاسپٹل کے سی ای او کو ہیلتھ ٹورزم کے شعبے میں ’’ مثالی قومی ایکسپورٹر‘‘کی اعزازی شیلڈ سے نوازا گیا
قومی یوم برآمدات کی 28 ویں تقریب کےموقع پر رضوی ہاسپٹل کو مسلسل دوسرے سال سے ہیلتھ ٹورزم کے شعبے میں ’’مثالی قومی ایکسپورٹر‘‘ کا ایوارڈ دیا گيا جو کہ ہیلتھ ٹورزم کے شعبے میں ملک کا واحد ہاسپٹل ہے ۔
-
آستان قدس رضوی میں عتبات عالیات کے نمائندوں کے لئے تعلیمی کلاسزز کا انعقاد
عتبات عالیات اور مقدس مزارات کے ساتھ باہمی تعاون کو بڑھانے کے مقصد سے آستان قدس رضوی میں عتبات عالیات کے نمائندوں کی تعلیمی کلاسزز مؤرخہ18اکتوبر2024 بروزجمعہ کو شروع ہوئیں جو کہ ایک ہفتہ تک جاری رہیں گی۔
-
ٓستان قدس رضوی کے لبنانی مہمانوں کو طبّی خدمات کی فراہمی
لبنان سے تشریف لانے والے 160 لبنانی زائرین جو لبنان کے نازک حالات کی وجہ سے اپنے ملک واپس جانے سے قاصر ہیں انہیں حرم امام رضا(ع) کے متولی کے حکم پرطبی خدمات فراہم کی گئیں ، واضح رہے کہ آستان قدس رضوی کی کرامت رضوی فاؤنڈیشن کے تعاون سے 6 اسپیشلسٹ ڈاکٹرز اور ماہرین کی موجودگی میں لبنانی زائرین کا علاج ان کی رہائش گاہ پر کیا جارہا ہے ۔
-
پاکستان کے صوبہ سندھ کی مسجد امام حسین(ع) کے لئے حرم امام رضا(ع)کا متبرک پرچم ہدیہ
حرم امام رضا(ع) کے قرآنی علوم کے سینٹر کی جانب سے پاکستان کے صوبہ سندھ کے شہر دادو میں واقع مدرسہ اورمسجد امام حسین علیہ السلام میں منعقد کئے جانے والےقرآنی دروس کے لئے حرم امام رضا(ع) کا متبرک پرچم تحفے کے طور پر دیا گیا۔