atabenews

  • فارسی
  • انگریزی
  • عربی
  • اردو
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • عالم اسلام کی دہلیز
  • حج اور تعلیم
  • ملٹی میڈیا
×
filterToday News
  • عید قربان کی خوشی میں حرم امام رضا(ع) میں نقارے بجائے گئے

    عید قربان کی خوشی میں حرم امام رضا(ع) میں نقارے بجائے گئے

    شب عید قربان مؤرخہ 16 جون2024 کو عید قربان کی مناسبت سے حرم امام رضا علیہ السلام میں نقارے بجائے گئے۔

    2024-06-16 22:24
  • حرم امام رضا(ع) میں دعائے عرفہ کی قرائت

    حرم امام رضا(ع) میں دعائے عرفہ کی قرائت

    مؤرخہ 16جون 2024 بروزاتوار کو حرم امام رضا علیہ السلام کے مختلف صحنوں اور ہالز میں جناب مہدی سروری کے توسط سے دعائے عرفہ پڑھی گئی ۔

    2024-06-16 21:49
  • آیت اللہ جوادی آملی کی جانب سے آستان قدس رضوی کی بین الاقوامی سرگرمیوں کی تعریف

    آیت اللہ جوادی آملی کی جانب سے آستان قدس رضوی کی بین الاقوامی سرگرمیوں کی تعریف

    آیت اللہ جوادی آملی نے آستان قدس رضوی کی بین الاقوامی سرگرمیوں کو سراہاتے ہوئے حضرت امام علی بن موسیٰ الرضا علیہ السلام کے زائرین کو سہولیات اور خدمات دینے پر شکریہ ادا کیا۔

    2024-06-16 09:39
  • زیارت کو معیاری بنانے اورغیرملکی زائرین کے لئے ہیلتھ انشورنس کی منظوری

    زیارت کو معیاری بنانے اورغیرملکی زائرین کے لئے ہیلتھ انشورنس کی منظوری

    زیارت سے متعلق سفارت کاری پر توجہ مرکوز کرنے کے مقصد سے امام رضا(ع) قومی ورکنگ گروپ کا تیسرا اجلاس وزات خارجہ میں منعقد کیا گیا جس میں آستان قدس رضوی کے ادارہ بین الاقوامی امور کے سربرارہ نے خصوصی شرکت کی

    2024-06-16 09:35
ڈیسکٹاپ نسخہ موبائل نسخہ

عتبه نیوز

Nastooh Saba Newsroom