-
حضرت امام زمان(عج) کی ولادت کے موقع پرحرم امام رضا(ع) میں منعقد کئے جانے والے پروگراموں کی تفصیلات
حرم امام رضا(ع) کے ادارہ تبلیغات اسلامی کے سربراہ نے حضرت امام مہدی(عج) کی ولادت با سعادت کے موقع پر حرم امام رضا(ع) میں منعقد کئے جانے والے پروگراموں کی تفصیلات سے آگاہ کیا۔
-
علی بن ہلال سے منسوب قرآن کریم حرم امام رضا (ع) کو عطیہ کیا گیا
علی بن ہلال جو کہ ابن بواب کے نام سے مشہور ہیں اور ان کا شمارعالم اسلام کے مشہور و معروف اور بڑے خطاطوں میں سے ہوتا ہے ، حرم حضرت ابالفضل العباس علیہ السلام کے نمائندوں کی جانب سے علی بن ہلال سے منسوب قرآن کریم کے ایک ایڈیشن کوبروز بدھ مؤرخہ21 فروری2024 کو حرم امام رضا علیہ السلام کو عطیہ کیاگیا۔
-
حضرت امام رضا(ع) کی ضریح مطہرکی پھولوں سے سجاوٹ
حضرت امام مہدیؑ(عج) کی ولادت با سعادت کے موقع پر حضرت امام علی رضا(ع) کی ضریح مطہر کو خوبصورت پھولوں سے سجایا گیاہے۔