عکاس: سیدمرتضی فاطمیان موصولہ اخبار کی تعداد 69
-
ماہ مبارک رمضان کی شب تیئیسويں میں آذری زبان زائرین کے اعمال شب قدر
ماہ مبارک رمضان کی شب تیئیسويں میں آذری زبان زائرین نے امام رضا علیہ السلام کے حرم کے دارالتفسیر میں اعمال شب قدر انجام دئے
-
شب تیئیسويں رمضان المبارک میں اردو زبان زائرین کے اعمال شب قدر
ماہ مبارک رمضان کی شب تیئیسويں میں ہندوستان ، پاکستان اور بنگلہ دیش سے تعلق رکھنے والے اردو زبان زائرین نے امام رضا علیہ السلام کے حرم مطہر کے رواق غدیر میں اعمال شب قدر انجام دئے اور مولائے کا ئنات امیرالمومنین حضرت علی ابن ابیطالب علیہ السلام کے ایام شہادت کی مناسبت سے مجلس عزا برپا کی اور نوحہ خوانی وسینہ زنی کی
-
ماہ مبارک رمضان کی شب اکیس میں عرب زبان زائرین کے اعمال شب قدر
ماہ مبارک رمضان کی شب اکیس میں عرب زبان زائرین نے امام رضا علیہ السلام کے حرم کے رواق دارالرحمہ میں اعمال شب قدر انجام دئے
-
شب اکیس رمضان المبارک میں اردو زبان زائرین کے اعمال شب قدر
ماہ مبارک رمضان کی شب اکیس میں ہندوستان ، پاکستان اور بنگلہ دیش سے تعلق رکھنے والے اردو زبان زائرین نے امام رضا علیہ السلام کے حرم مطہر کے رواق غدیر میں اعمال شب قدر انجام دئے اور مولائے کا ئنات امیرالمومنین حضرت علی ابن ابیطالب علیہ السلام کے ایام شہادت کی مناسبت سے مجلس عزا برپا کی اور نوحہ خوانی وسینہ زنی کی
-
ماہ مبارک رمضان کی شب اکیس میں آذری زبان زائرین کے اعمال شب قدر
ماہ مبارک رمضان کی شب اکیس میں آذری زبان زائرین نے امام رضا علیہ السلام کے حرم کے دارالتفسیر میں اعمال شب قدر انجام دئے
-
حرم مطہر رضوی میں اعمال شب قدر
ماہ مبارک رمضان کی شب اکیس میں امام رضا علیہ السلام کے حرم مطہر میں اعمال شب قدرانجام دئے گئے
-
اردو زبان زائرین کی جانب سے شب انیسویں ماہ رمضان کے اعمال شب قدر
اردو زبان زائرن نے شب انیسویں ماہ رمضان میں اعمال شب قدرامام رضا علیہ السلام کے حرم مطہر کے رواق غدیر میں انجام دئے گئے
-
ماہ مبارک رمضان کی شب انیس میں آذری زبان زائرین کے اعمال شب قدر
ماہ مبارک رمضان کی شب انیس میں آذری زبان زائرین نے امام رضا علیہ السلام کے حرم کے دارالتفسیر میں اعمال شب قدر انجام دئے
-
ماہ مبارک رمضان کی شب انیس میں عرب زبان زائرین کے اعمال شب قدر
ماہ مبارک رمضان کی شب انیس میں عرب زبان زائرین نے امام رضا علیہ السلام کے حرم کے رواق دارالرحمہ میں اعمال شب قدر انجام دئے
-
حرم مطہررضوی میں شب انیسویں ماہ رمضان کے اعمال شب قدر
ماہ مبارک رمضان کی شب انیس کے اعمال شب قدرحضرت امام رضا علیہ السلام کے حرم کے رواق امام خمینی (رح) میں بجا لائے گئے
-
شہادت امیرالمومنین علیہ السلام کے موقع پرحرم مطہر رضوی سیاہ پوش
حضرت امیرالمومنین علی ابن ابیطالب علیہ السلام کے ایام شہادت کے موقع پر امام رضا علیہ السلام کے حرم کے در و دیوار اور صحن سیاہ پوش ہوگئے ہیں ۔ حرم امام رضا علیہ السلام کے خدام نے سیاہ پرچم اور بینرز آویزاں کرکے شب قدر میں مولائے کائنات کی شہادت کے سوگ میں عزاداری اور سوگواری کے لئے حرم کی فضا کو پوری طرح آمادہ کردیا ہے
-
قرآن کریم کی ترتیل کے ساتھ تلاوت
ماہ مبارک رمضان کی مناسبت سے ہر روز حرم امام رضا(ع) کے رواق امام خمینی(رہ) میں قرآن کریم کا ایک پارہ ترتیل کے ساتھ تلاوت کرنے کی قرآنی محفل منعقد کی جاتی ہے ۔