چہلم امام حسین علیہ السلام کی مناسبت سے کرامتِ رضوی فاؤنڈیشن کے تعاون سے مہران بارڈر پر آستان قدس رضوی کا مرکز کچن مستقر کیا گیا ہے جس پر روزانہ کی بنیاد پر زائرین امام حسین علیہ السلام کے لئے ہزاروں کی تعداد میں کھانا تیار کر کے تقسیم کیا جاتا ہے ۔

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha