مؤرخہ 4 اگست2025 بروز سوموار کو صیہونی حکومت کے ایران پر حملوں میں شہید ہونے والے شہداء اور صوبہ خراسان رضوی کے 29 شہداء کے لئے حرم امام رضا(ع) کے صحن قدس میں چہلم منایا گیا جس میں پاسداران انقلاب اسلامی میں رہبر معظم انقلاب اسلامی کے نمائندے حجت الاسلام والمسلمین حاجی صادقی نے خطاب فرمایا۔
آپ کا تبصرہ