سید الشہداء حضرت ابا عبد اللہ الحسین(ع) کی عزاداری کے لئے عمر کی کوئی قید نہیں بچے ہوں یا بوڑھے سب عزاداری سید الشہداء میں شرکت کرتے ہیں ،محرم الحرام کی تیرہ راتیں سوگ و عزا ء میں گزرنے کے بعد افغانستان کی انجمن موسیٰ بن جعفر(ع) کی جانب سے حرم امام رضا(ع) میں عزاداری منعقد کی گئی،انہوں نے اس عزاداری اور ماتم داری کے ذریعہ اہلبیت(ع) سے اپنی عقیدت و محبت کا اظہار کیا۔

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha