مؤرخہ 5جولائی2025 بروز ہفتہ کو نومحرم الحرام کی مناسبت سے عالم آل محمد(ع) ماتمی دستے کی جانب سےحرم امام رضا(ع) کے باب الکاظم(ع) سے مسجد گوہر شاد کے صحن تک عزاداری و ماتم داری کا انعقاد کیا گیا جس میں حرم رضوی کے خادمین و زائرین نے شرکت فرمائی۔

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha