مؤرخہ 28جون 2025 یعنی تین شبِ تین محرم الحرام کو حرم امام رضا(ع) کے صحن قدس میں واقع حسینیہ امام رضا(ع) میں پاکستان اور ہندوستان کے اردو زبان زائرین و مجاورین کی جانب سے عزاداری اور ماتم داری کا انعقاد کیا گیا ،عزاداری کے اس پروگرام میں حجت الاسلام سید سبط حیدر زیدی نےخطاب فرمایا۔
آپ کا تبصرہ