مؤرخہ پانچ جون 2025 بروز جمعرات کو حرم امام رضا علیہ السلام کے رواق غدیر میں اردو زبان زائرین کے لئے دعائے عرفہ کا دعائیہ پروگرام منعقد کیا گیا،اس پروگرام میں حجت الاسلام عباس غبیثی نے دعائے عرفہ پڑھی، واضح رہے کہ پروگرام کا انعقاد حرم امام رضا(ع) کےا دارہ غیرملکی زائرین کی کاوشوں سے کیا گیا۔

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha