چھٹی عالمی کانگریس حضرت رضا(ع) کی بین الاقوامی کانفرنس کی اختتامی تقریب مؤرخہ 5مئی 2025 بروز سوموار کو حرم امام رضا علیہ السلام کے قدس ہال میں منعقد کی گئی جس میں آستان قدس رضوی کے متولی آیت اللہ احمد مروی،اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر مملکت ڈاکٹر مسعود پزشکیان اور21 ممالک کے دانشوروں نے شرکت فرمائی۔

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha