عشرہ کرامت کے موقع پر آستان قدس رضوی کے ادارہ غیرملکی زائرین کی کاوشوں سے برصغیر پاک و ہند کے زائرین نے حرم امام رضا(ع) کے باب الہادی(ع) سے رواق غدیر کی طرف سروں پرتھال اٹھا کر ’’طبق دسترخوان‘‘ کے روایتی مراسم منعقد کئے ۔

آپ کا تبصرہ