حرم امام رضا علیہ السلام میں دوسری شب قدر یعنی اکیس ماہ رمضان کی مناسبت سے شب بیداری اور دعا و مناجات کا خصوصی پروگرام منعقد کیا گیا جس میں جناب امیر عارف نے دعائیں پڑھیں اور حجت الاسلام علیزادہ نے خطاب فرمایا۔

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha