انیس ماہ رمضان جو کہ پہلی شب قدر ہے اس مناسبت سے حرم امام رضا علیہ السلام میں دعا و مناجات اور شب قدر کے اعمال کے لئے خصوصی پروگرام کا انعقاد کیا گیا جس میں جناب علی برادران نے دعا کی تلاوت کی اور صوبہ خراسان رضوی میں تعینات ولی فقیہ کے نمائندے اور مشہد مقدس کے امام جمعہ آیت اللہ سید علم الہدیٰ نے خطاب فرمایا اور آخر میں قرآنی اعمال بھی انجام دیئے گئے ۔

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha