حرم امام رضا(ع) کے چائے خانہ کے منتظمین اور خادمین کے تعاون سے ماہ مبارک رمضان کے ایّام میں ہلکی پھلکی افطاری کا اہتمام کیا گیا ہے اور ہر روز افطار کے وقت چائے خانوں پر زائرین و مجاورین کے درمیان افطار تقسیم کیا جاتا ہے ۔

آپ کا تبصرہ