’’قرآن راہ زندگی‘‘ کے عنوان سے مؤرخہ پانچ مارچ2025 بروز بدھ کوقرآن کریم کی 32ویں بین الاقوامی نمائش تہران کے مصلای امام خمینی(ر) میں منعقد کی گئی، جس میں وزیر ثقافت و ارشاد اسلامی جناب سید عباس صالحی،تہران کے امام جمعہ حجت الاسلام سید محمد حسن ابوترابی اوراسلامی مشاورتی کونسل کے چند ایک نمائندوں سمیت ملک کے ثقافتی سربراہان نے شرکت فرمائی۔آستان قدس رضوی نے بھی اس نمائش میں اپنا انسٹال لگایا ہے ۔

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha