ماہ مبارک رمضان کی مناسبت سے ’’چشمہ حکمت علوی‘‘ کے عنوان سے نہج البلاغہ کی شرح اور توضیح کے لئے خصوصی کلاسز کا انعقاد کیا گیا ہے ،واضح رہے کہ یہ کلاسز ہر روز بوقت عصر چار بجے حرم امام رضا(ع) کے رواق امام خمینی(رہ) میں منعقد کی جاتی ہیں ، اور حجت الاسلام محمد جواد نظافت نہج البلاغہ کی شرح کے فرائض انجام دیتے ہیں۔

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha