مؤرخہ4 دسمبر2024 بروزبدھ کو آستان قدس رضوی کی اسلامک ریسرچ فاؤنڈیشن کے ریسرچ ہال میں چھٹی عالمی کانگریس امام رضا(ع) کی افتتاح تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں ملکی و غیر ملکی دانشوروں اور ممتاز شخصیات نے شرکت فرمائی۔

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha