شب شہادت حضرت فاطمہ زہراء(س) کے موقع پر مؤرخہ4 دسمبر بروز بدھ کو حرم امام رضا(ع) کے رواق امام خمینی(رہ) میں دفاع مقدس کے 12 شہدائے گمنام کے پیکرہائے مطہرسے الواداعی تقریب کا انعقاد کیا گیاجس میں امام رضا(ع) کے زائرین و مجاورین کی کثیر تعداد نے شرکت فرمائی۔
آپ کا تبصرہ