حرم امام رضا(ع) کے خدّام مختلف خدمات کی فراہمی کے لئے لبنان اور شام تشریف لے گئے ، وہ اس سفر کے دوران بیروت کے علاقے ضاحیہ تشریف لے گئے جہاں پر انہوں نے لبنانی عوام کے درمیان حرم امام رضا(ع) کے متبرک تحائف ہدیہ کئے ۔

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha