حرم امام رضا(ع) کے متولی کی موجودگی میں مؤرخہ 4 نومبر2024 بروز سوموار کو حرم امام رضا(ع) کے ’’قبلہ اسکوائر‘‘ کے فرنٹ حصے کی بحالی اور زائرین کے خدماتی مقامات کی توسیع و ترقی کے منصوبے کا افتتاح کیا گیا، واضح رہے کہ یہ پروجیکٹ حرم امام رضا علیہ السلام کے تعمیراتی اور دیکھ بھال کرنے والے ادارے کے تعاون سے انجام پایا۔
آپ کا تبصرہ