مؤرخہ 6جولائی 2024 بروز ہفتہ کو حرم امام رضا علیہ السلام کے خادموں ، زائرین اور مذہبی انجمنوں کی موجودگی میں اذن عزائے محرم الحرام(محرم کی عزاداری کی اجازت)کا پروگرام منعقد کیا گیا جس میں گنبد حرم امام رضا(ع) پر نصب پرچم کی تبدیلی اور اسی طرح ضریح مطہر امام رضا(ع)پر چادر تبدیل کی گئی ۔
آپ کا تبصرہ