مؤرخہ29جون2024 بروز ہفتہ کو حرم امام رضا علیہ السلام کے رواق دارالمرحمہ میں ’’مزاحمتی محاذ کے شہدائے مدافع حرم‘‘ کے عنوان سے بین الاقوامی کانگریس کا انعقاد کیا گیا،جس میں حرم امام رضا علیہ السلام کے متولی حجت الاسلام والمسلمین احمد مروی، رہبر معظم انقلاب اسلامی کے دفتر کے سربراہ حجت الاسلامو المسلمین محمدی گلپایگانی،سپاہ قدس کے جنرل کمانڈر جناب قاآنی،سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے جنرل کمانڈراسلامی ،اعلی سول اور عسکری حکام سمیت شہداء کے معزز اہل خانہ اورمجاہدین نے شرکت فرمائی۔

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha