حرم امام رضا علیہ السلام کے ادارہ غیرملکی زائرین کے تعاون سے مؤرخہ 24جون2024 بروز پیر کودنیا بھر کے 14ممالک کے نوجوانوں کے لئے حرم امام رضا(ع) کے صحن غدیر میں مصوری اور خطاطی کی نمائش کا انعقاد کیا گیا۔

آپ کا تبصرہ