عید سعید غدیر اور عشرہ ولایت کی مناسبت سے حرم امام رضا علیہ السلام کے ادارہ غیرملکی زائرین کی جانب سے حرم امام رضا علیہ السلام کے رواق غدیر میں ’’علوی خاتون‘‘ کے عنوان سے خواتین کے لئے خصوصی پروگرام منعقد کیا گیا جس میں اردو بولنے والی خواتین کی کثیر تعداد نے شرکت فرمائی۔
آپ کا تبصرہ