حرم امام رضا(ع) کے ادارہ غیرملکی زائرین کے تعاون سے مؤرخہ 19 جون 2024 بروز بدھ کوعشرہ ولایت کی مناسبت سے حرم امام رضا علیہ السلام کے رواق غدیر میں عالم اسلام کی نوجوان بچیوں کے لئے جشن کا خصوصی پروگرام منعقد کیا گیا۔

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha