مؤرخہ ۲اپریل ۲۰۲۴ بروز منگل کی شام کوتیسری شب قدر یعنی ۲۳ ویں ماہ رمضان کی مناسبت سے حرم امام رضا علیہ السلام میں شب بیداری اور دعائیہ پروگرام کا انعقاد کیا گیا جس میں جناب احمد واعظی نے مرثیہ پڑھے اوراہلبیت اطہار(ع) کی مدح و ثنا کی اور ملک کے نامور خطیب حجت الاسلام والمسلمین مسعود عالی نے خطاب فرمایا۔

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha