شبِ شہادت امیرالمؤمنین حضرت علی علیہ السلام اور دوسری شب قدر کی مناسبت سے حرم امام رضا علیہ السلام میں عزادار زائرین و مجاورین نے کثیر تعداد میں شرکت فرمائی،اس دوران زائرین و مجاورین کو حرم امام رضا(ع) کے خادموں کی جانب سے بہترین خدمات فراہم کی گئیں۔

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha