مولائے متقیان،امیرمومنان حضرت علی علیہ السلام کے یوم شہادت کی مناسبت سے مؤرخہ۱ اپریل۲۰۲۴ بروزسوموار کوحرم امام رضا علیہ السلام کے رواق امام خمینی(رہ) میں عزادار زائرین و مجاورین کی کثیر تعداد کی موجودگی میں عزاداری اور مجلس عزاء کا انعقاد کیا گیا،اس مجلس عزاء سے حجت الاسلام ہادی صاحبقرانی نے خطاب فرمایا اور جناب حاج محمود کریمی،جناب حاج سید محمود علوی، جناب سعید قانع اور جناب میثم تمارنے نوحے اور مرثیہ پڑھے۔

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha