اکیس ماہ رمضان یعنی دوسری شب قدر کی مناسبت سے مؤرخہ۳۱مارچ ۲۰۲۴ بروز اتوار کی شام کو سماعت سے محروم زائرین کے لئے حرم امام رضا(ع) کے رواق حضرت زہراء(س) میں شب بیداری اور دعائیہ پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha