مؤرخہ ۳۱مارچ۲۰۲۴ بروز اتوار کی شام کوحرم امام رضا علیہ السلام میں شب بیداری اور دعائیہ پروگرامز کا انعقاد کیا گیا جس میں جناب محمود کریمی نے دعا و مناجات پڑھیں اور حجت الاسلام والمسلمین ناصر رفیعی نے خطاب فرمایا۔

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha