امام زمان(عج) کی ولادت با سعادت کی مناسبت سے حرم امام رضا علیہ السلام کو رنگ برنگے برقی قمقموں اور پھولوں سے سجایا گیا ہے جس کی وجہ سےحرم امام رضا علیہ السلام کے مناظر دیدنی ہیں اور پورے حرم میں خوشیوں کا سماں ہے۔

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha