مشہد الرضا علیہ السلام کے کتب داروں کا عظیم اجتماع اور شہید رہبر رضوان اللہ تعالیٰ علیہ کے آرمانوں سے تجدیدِ عہد کی تقریب پیر، ۱۶ نومبر ۲۰۲۶ء کو ہفتۂ کتاب و مطالعہ کے موقع پر آستان قدس رضوی کے متولی آیت اللہ احمد مروی کی موجودگی میں حرمِ امام رضا علیہ السلام کی مرکزی لائبریری کے تالارِ قدس میں منعقد ہوئی۔
آپ کا تبصرہ