حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کے یومِ شہادت کی مناسبت سے ہیئتِ عالم آلِ محمد کی مجلس و جلوسِ عزا منعقد ہوا۔ عزاداروں نے حرمِ مطہر رضوی کے باب الکاظم سے صحنِ گوہرشاد کی جانب جلوس نکالا۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha