مشہد سے تعلق رکھنے والے خصوصی افراد کے ایک گروپ نے چوتھے زیارتی پروگرام «در پناہِ رؤوف» کے تحت بدھ، ۲۰ آبان ۱۴۰۵ء، مطابق ۱۱ نومبر ۲۰۲۶ء کو حرمِ مطہر رضوی میں حاضری دی۔ حرم کے خدام نے باب الجواد علیہ السلام پر ان کا استقبال کیا اور انہیں امام رضا علیہ السلام کے حرم کے رواقِ دارالہدایہ تک ہمراہ لے گئے۔
آپ کا تبصرہ