حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کے ایامِ شہادت کے سلسلے میں مجالسِ عزاء حرمِ مطہر رضوی کے رواقِ امام خمینی رحمۃ اللہ علیہ میں منعقد ہوئیں۔ ان مجالس میں حجۃ الاسلام والمسلمین حامد کاشانی نے خطاب کیا، جبکہ محمود کریمی اور مہدی اکبری نے نوحہ و مرثیہ خوانی کی۔
آپ کا تبصرہ