نوعمر لڑکیوں کے لیے «ہم‌قدم» کے عنوان سے خدمت کا پروگرام جمعرات، 14 آبان 1405 بمطابق 5 نومبر 2026 کی شام حرمِ مطہر رضوی میں منعقد ہوا۔ اس پروگرام کا مقصد نوعمر لڑکیوں کو امام رضا علیہ السلام کے نورانی روضے کے زائرین کی خدمت میں زیادہ سے زیادہ حصہ لینے کے مواقع فراہم کرنا تھا۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha