عالمی استکبار کے خلاف جدوجہد کے دن کے موقع پر «استکبار کے خلاف جدوجہد؛ حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی سیرت کے نمونے کی روشنی میں ولایت پذیری کا مقدمہ» کے عنوان سے ایک خصوصی نشست منعقد ہوئی۔ آستان قدس رضوی کے شعبۂ غیر ایرانی زائرین کے زیر اہتمام منعقدہ اس نشست میں 150 پاکستانی زائرین نے شرکت کی، جبکہ حجۃ الاسلام والمسلمین سید حسن عسکری نقوی نے خطاب کیا۔ اس نشست کا مقصد اسلامی انقلاب کے مقام اور دین کے تحفظ میں شہداء کے پاکیزہ خون کے کردار کو واضح کرنا تھا۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha