شبِ شہادت امام محمد باقر علیہ السلام کے موقع پر زائرین کی کثیر تعداد حرم امام رضا علیہ السلام میں مشرف ہوئی جہاں پر انہوں نے عزاداری کے انعقاد کے ساتھ امام رضا علیہ السلام کو تسلیت و تعزیت پیش کی۔