مؤرخہ 29مئی2025 بروزجمعرات کو دوسری بین الاقوامی مکتبِ فنِ رضوی کانگریس کی پالیسی ساز کونسل کا پہلا اجلاس منعقد کیا گیا جس میں آستان قدس رضوی کی علمی و ثقافتی آرگنائزیشن کے سربراہ ڈاکٹر عبد الحمید طالبی نے خصوصی شرکت فرمائی۔